AiOU Tutor Registration


 

*#AiOU Updates 📚*
*#AiOU Tutor Registration*

*ٹیوٹرز کیلئیے ای۔رجسٹریشن !!!*
Last Date 10/10/2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز
اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔
ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔

*رجسٹریشن کے لیے تعلیمی اہلیت :*

1۔میٹرک کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )

2۔ایف اے کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )  متعلقہ مضامین

3۔بی۔اے / بی کام کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )  متعلقہ مضامین

4۔ماسٹر/بی ایس (چارسالہ پروگرام ) کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )  متعلقہ مضامین ایم فل / پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔

5۔بی ایڈ /اے ڈی ای پروگرام کے لیے ماسٹر ڈگری ( ایم۔اے ایجوکیشن یا ایم ایڈ-سیکنڈڈویژن)

*ٹیوٹر شپ کے لیے درکارتجربہ :*

1۔گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس -16 اور اس سے اوپر والے سکیل کے لیے) کم از کم 2 سال ٹیچنگ کا تجربہ

2۔ گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس 11 سے بی پی ایس 15 سکیل ) کے لیےکم از کم 3 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ

3۔ ایم فل اور پی ایچ ڈگری والے امیدوران کے لیے کوئی تجربہ درکار نہیں ہے۔

4۔پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والوں ٹیچرز کے لیے 5 سال کا ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔

5۔ایسے اساتذہ کرام جو کہ  بڑے اداروں ، ملحقہ کالج ، یونیورسٹیں میں کام کرتے ہیں ۔ان کے لیے 2 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
6۔یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کے لیے 1 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا

*"ٹیوٹر شپ پہ اپلائی کرنے کا طریقہ کار"٭٭٭سائن اپ ٭٭٭*

1۔سب سے پہلے نیچے دی گئی لنک پہ کلک کریں۔سامنے آنے والے پیچ کے دائیں طرف "سائن اپ " پہ کلک کریں۔

2۔سب سے پہلے شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش ) کے لکھیں ، پھر ای میل ایڈریس،پاس ورڈ منتخب کریں ، پاس ورڈ کنفرمیشن کریں،اگر پہلے سے ٹیوٹر کی رجسٹریشن ہے تو رجسٹریشن نمبر لکھیں( فریش امیدوار یہ خانہ چھوڑدیں)،موبائل نمبر لکھیں اور پھر "کیپچہ" میں دے گئے ہندسے اور انگریزی حروف لکھیں ۔اس کے بعد فائنلی سائن اپ کر دیں۔
*٭٭٭سائن ان ٭٭٭*

3۔سائن ان کرنے سے پہلے آپ کو کمرشل بنک کی برانچ میں 1000روپے اکاونٹ نمبر
میں جمع کرانا ہوگی...

https://tr.aiou.edu.pk/Login/userSignUp

*مہربانی فرما کر اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔تا کہ باقی سب بھی اس سے مستفیدہو سکیں۔شکریہ*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور مزید ایجوکیشنل معلومات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے وٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں۔صرف ایجوکیشنل  معلومات شیئر کی جاتی ہیں۔*
#𝔾-1⃣
https://chat.whatsapp.com/IB2LriThevdK17LC5yNxZw
*Regards:*
_*©Faisal Iqbal Mahni Sial™*_
_*#Mobile No📱*_:
*+923009424740* (Whatsapp Only)
*_https://faisaliqbalms.blogspot.com_*




Comments

Popular posts from this blog

AiOU Quiz Reactivation Request

AiOU Workshops On LMS & MS Team