Posts

Showing posts from September, 2022

AiOU Tutor Registration

Image
  * #AiOU Updates 📚 * *#AiOU Tutor Registration* *ٹیوٹرز کیلئیے ای۔رجسٹریشن !!!* Last Date 10/10/2022 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔ ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔ *رجسٹریشن کے لیے تعلیمی اہلیت :* 1۔میٹرک کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) 2۔ایف اے کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )  متعلقہ مضامین 3۔بی۔اے / بی کام کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )  متعلقہ مضامین 4۔ماسٹر/بی ایس (چارسالہ پروگرام ) کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )  متعلقہ مضامین ایم فل / پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔ 5۔بی ایڈ /اے ڈی ای پروگرام کے لیے ماسٹر ڈگری ( ایم۔اے ایجوکیشن یا ایم ایڈ-سیکنڈڈویژن) *ٹیوٹر شپ کے لیے درکارتجربہ :* 1۔گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس -16 اور اس سے اوپر وا

AiOU Exam Marks Revision Application

Image
* #AiOU Updates 📚 * جس کسی بھی پروگرام کے کے رزلٹ میں کسی بھی سبجیکٹ میں Final Exam کے مارکس 0 آرہے ہیں؟ سب سے پہلے سبجیکٹ کے رزلٹ کی مکمل معلومات دیکھے۔ view course detail پر کلک کر ک ے۔ مارکس کے باکس میں Final Exam کے مارکس zero لکھے ہیں؟ تو کیا اپنے پیپر دیا تھا؟ اگر دیا تھا اور پھر بھی 0 مارکس ہے تو Revision کی اپلیکشن دیں گے۔ *اپلیکشن لنک:* https://faisaliqbalms.blogspot.com اپلیکشن کو پرنٹ کر کے مکمل فل کر لیں۔ جن طلباء کا رول نمبر نہیں وہ Student ID لکھے گے۔ جن کے پاس رول نمبر ہے وہ رول نمبر اور Student ID دونوں لکھے گے باقی معلومات بھی فل کریں۔ اپلیکشن کے ساتھ رول نمبر سلپ کی کاپی۔ آئی ڈی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں گے۔ اور شعبہ امتحانات بلاک نمبر 3 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی Sector H8 اسلام آباد کے پتے پر ارسال کریں گے شکریہ آپ کی دعاؤں کا طلبگار: فیصل اقبال ماہنی سیال *مہربانی فرما کر اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔تا کہ باقی سب بھی اس سے مستفیدہو سکیں۔شکریہ* *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور مزید ایجوکیشنل معلومات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے وٹس ایپ گروپ