AiOU Workshops On LMS & MS Team

 *#AiOU Updates 📚*

معزز طلباء.

السلام علیکم

 چونکہ کل سے ہماری ورکشاپس شروع ہیں تو ان ورکشاپس کو Attend کرنے کا یہ طریقہ کار ہے کہ:

1 - سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں Microsoft Teams نامی ایپلیکیشن انسٹال کر لینی ہے

2 - پھر اس ایپلیکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے بھیجی گئی Email ID اور نیا پاسورڈ جو ملا وہ لگا کر Sign In کر لینا ہے

مثال کے طور پر

ID = 0000112233@aiou.edu.pk

Password = Tgdr1234

3 - اس کے بعد آپ نے یونیورسٹی کے آگہی پورٹل(Aaghi Portal) پر جا کر اسی ID اور اسی پاسورڈ سے لاگ ان کرنا ہے

Aaghi Portal = https://aaghi.aiou.edu.pk/

4 - اس کے بعد اپنے مطلوبہ کورس پر کلک کریں جس کی ورکشاپ لینا چاہ رہے ہیں اور مطلوبہ کلاس کے لنک پر کلک کریں...

5 - وہ آپ کو Microsoft Teams کی ایپلیکیشن پر لے جائے گا پھر آپ Join Now پر کلک کر کے کلاس جوائن کر سکتے ہیں...

شکریہ....

*مہربانی فرما کر اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔تا کہ باقی سب بھی اس سے مستفیدہو سکیں۔شکریہ* 

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور مزید ایجوکیشنل معلومات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے ان گروپس میں سے کسی ایک گروپ کو جوائن کریں......سب میں ایک جیسی معلومات شیئر کی جاتی ہیں۔*

#𝔾-1⃣

https://chat.whatsapp.com/IB2LriThevdK17LC5yNxZw

#𝔾-2️⃣

https://chat.whatsapp.com/GRbFfRRXmnEAM4Z6RT2jAx

#𝔾-3⃣

https://chat.whatsapp.com/EVvzqiqdNBS6fTIAIGnjSL

*Regards:*

_*©Faisal Iqbal Mahni Sial™*_

_*#Mobile No📱*_: 

*+923009424740* (Whatsapp Only)

*_https://faisaliqbalms.blogspot.com_*

Comments

Popular posts from this blog

AiOU Quiz Reactivation Request

AiOU Tutor Registration