AiOU Exam Marks Revision Application

*#AiOU Updates 📚*
جس کسی بھی پروگرام کے کے رزلٹ میں کسی بھی سبجیکٹ میں Final Exam کے مارکس 0 آرہے ہیں؟

سب سے پہلے سبجیکٹ کے رزلٹ کی مکمل معلومات دیکھے۔ view course detail پر کلک کر ک
ے۔
مارکس کے باکس میں Final Exam کے مارکس zero لکھے ہیں؟
تو کیا اپنے پیپر دیا تھا؟ اگر دیا تھا اور پھر بھی 0 مارکس ہے تو Revision کی اپلیکشن دیں گے۔
*اپلیکشن لنک:*
https://faisaliqbalms.blogspot.com

اپلیکشن کو پرنٹ کر کے مکمل فل کر لیں۔ جن طلباء کا رول نمبر نہیں وہ Student ID لکھے گے۔ جن کے پاس رول نمبر ہے وہ رول نمبر اور Student ID دونوں لکھے گے باقی معلومات بھی فل کریں۔

اپلیکشن کے ساتھ رول نمبر سلپ کی کاپی۔ آئی ڈی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں گے۔
اور شعبہ امتحانات بلاک نمبر 3 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی Sector H8 اسلام آباد کے پتے پر ارسال کریں گے شکریہ
آپ کی دعاؤں کا طلبگار:
فیصل اقبال ماہنی سیال

*مہربانی فرما کر اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔تا کہ باقی سب بھی اس سے مستفیدہو سکیں۔شکریہ*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور مزید ایجوکیشنل معلومات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے وٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں۔صرف ایجوکیشنل  معلومات شیئر کی جاتی ہیں۔*
#𝔾-1⃣
https://chat.whatsapp.com/IB2LriThevdK17LC5yNxZw
*Regards:*
_*©Faisal Iqbal Mahni Sial™*_
_*#Mobile No📱*_:
*+923009424740* (Whatsapp Only)
*_https://faisaliqbalms.blogspot.com_*



Comments

Popular posts from this blog

AiOU Quiz Reactivation Request

AiOU Tutor Registration

AiOU Workshops On LMS & MS Team